کراچی : پولیس کی کارروائی ، 2 سٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی : پولیس کی کارروائی ، 2 سٹریٹ کرمنل گرفتار

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور خنجر برآمد کرلیا گیا ، ملزمان میں دانش ولد عبدالحکیم اور عبداللہ ولد فضل شامل ہیں۔

ایس ایس پی ایسٹ کا بتاناہے کہ گرفتار ملزمان کےخلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے، گرفتار ملزمان کے سابقہ کرمنل ریکارڈ کے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔