بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

عدالت نے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا، جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید کاٹنا ہو گی، واقعہ جون 2021 کو پیش آیا تھا۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ تیزاب سے کسی کو جلانا قتل سے بڑا جرم ہے، واقعہ کا مقدمہ تھانہ خواجہ اجمیر نگری میں درج کیا گیا تھا۔