اے این ایف کی کارروائیاں ، 384 کلومنشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

اے این ایف کی کارروائیاں ، 384 کلومنشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں کراچی، اسلام آباد، حب، ہری پور اور فیصل آباد میں کی گئیں ، کارروائی کے دوران 280 کلو980گرام آئس جبکہ 103کلو466گرام چرس بھی برآمد کرلی گئی ۔

ترجمان کے مطابق گرفتارملزمان کےخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے ۔