محمد نگر: خاوند نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

محمد نگر: خاوند نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ نجمہ بی بی نے طلاق کا دعوی کر رکھا تھا جس کا ملزم خاوند کو رنج تھا۔

مقتولہ اپنی مزدوری سے واپس گھر جارہی تھی فصل میں گھات لگائے خاوند نے فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔