نوجوان نے ماں باپ اور بھائی پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

نوجوان نے ماں باپ اور بھائی پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

افسوسناک واقعہ کوٹ مٹھن کی حدود میں پیش آیا جہاں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے ماں باپ اور بھائی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے خودکشی کرلی، حادثے میں خودکشی کرنیوالا نوجوان موقع پر دم توڑ گیا جبکہ فائرنگ سے ماں باپ اور بھائی شدید زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے نے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق نوجوان کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔