25 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی کا جھوٹا ڈرامہ بے نقاب

25 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی کا جھوٹا ڈرامہ بے نقاب

ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق مدعی نے سیٹھ اور خالو کو رقم ادا کرنے کیلئے ڈکیتی کا جھوٹا ڈرامہ رچایا، مدعی سعد حسن نے اطلاع دی تھی کہ 4 ملزمان 25 لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے ہیں۔

مدعی نے اپنی موٹر سائیکل گرا کر جھوٹی واردات کا تاثر دینے کی کوشش کی، تحقیقات میں مدعی نے ڈکیتی کے جھوٹے ڈرامے کا اعتراف کر لیا۔