گوجرانوالہ: سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ، باپ اور 2 بیٹوں سمیت 4 ملزمان ہلاک

گوجرانوالہ: سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ، باپ اور 2 بیٹوں سمیت 4 ملزمان ہلاک

سی سی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 2 بھائی اور ان کا والد بھی شامل ہیں، ہلاک ملزمان میں احتشام، عمر، اویس اور عبدالقیوم کے نام شامل ہیں، ملزمان قتل، ڈکیتی اور منشیات کے متعدد مقدمات میں اشتہاری تھے۔

انہوں نے بتایا کہ ملزمان عرصہ دراز سے پولیس کو مطلوب تھے، چند روز قبل ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا تو ملزمان نے ایک پولیس اہلکار کو شہید اور دوسرے کو زخمی کر دیا تھا۔