شجاع آباد: سی سی ڈی ناکے پر فائرنگ، درجنوں مقدمات میں مطلوب ڈاکو ہلاک

شجاع آباد: سی سی ڈی ناکے پر فائرنگ، درجنوں مقدمات میں مطلوب ڈاکو ہلاک

سی سی ڈی حکام کے مطابق فائرنگ کے بعد سی سی ڈی کی جوابی فائرنگ ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوا، ہلاک ڈاکو کی شناخت افضل عرف اجی کے نام سے ہوئی ہے۔

ہلاک ڈاکو پولیس کو ڈکیتی اور قتل سمیت درجنوں مقدمات میں مطلوب تھا، ریسکیو اہلکاروں نے ہلاک ڈاکو کی ڈیڈ باڈی سول ہسپتال منتقل کر دی۔