کراچی: شوہر نے فائرنگ کرکے سابقہ اہلیہ کو 2 بچوں سمیت قتل کردیا

کراچی: شوہر نے فائرنگ کرکے سابقہ اہلیہ کو 2 بچوں سمیت قتل کردیا

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے، ملزم نے خاتون کو 3سال قبل طلاق دے دی تھی۔

ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق قتل ہونے والے بچوں کی عمریں 12 اور14 سال ہے، واقعے کا مقدمہ درج کر کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔