بہاولنگر میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

بہاولنگر میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

پولیس حکام نے بتایا کہ گرفتار زخمی ملزم خواتین سے پرس اور موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا، زخمی ملزم کی شناخت علی حسن کے نام سے ہوئی ہے، گرفتار ملزم سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔

پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے فرار ملزم کی تلاش شروع کر دی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزموں کا کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے۔