کرائم
خلاصہ
- مانانوالہ: (دنیا نیوز) مانانوالہ میں 22 سالہ معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
افسوسناک واقعہ مانانوالہ کے نواحی گاؤں کوٹوار میں پیش آیا، 22 سالہ اقصیٰ دربار پر بھیک مانگ کر گزر بسر کرتی تھی اور اقصیٰ دونوں ٹانگوں اور ایک بازو سے معذور ہے۔
پولیس حکام نے بتایاکہ مقدمہ درج کرکے ملزم طیب ولد منورعلی کو گرفتار کر لیا ہے، واقعہ کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہے، ملزم کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔