اداکارہ ماہرہ خان کی جھاڑو لگاتے ہوئے ویڈیو وائرل

Last Updated On 15 May,2019 11:25 am

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی جھاڑو لگاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ٹویٹر پر ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان دوستوں کے ساتھ بے فکر ہوکر اسٹیج پر جھاڑو پھیر رہی ہیں۔ اس دوران دیگر اداکار انہیں’’مزدور خان‘‘پکار رہے ہیں۔

اداکارہ کی ویڈیوسوشل میڈیا پر کافی مشہور ہو چکی ہے لوگ انہیں داد دے رہے ہیں۔ ٹویٹر پر کچھ صارفین نے انہیں ’سنڈریلا‘ قرار دیا ہے۔
 

 

Advertisement