اداکارہ مہوش حیات کو قربان کیے گئے بکرے یاد آنے لگے

اداکارہ مہوش حیات کو قربان کیے گئے بکرے یاد آنے لگے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اور ٹویٹر پر اپنے بکروں کی تصویر شیئر کی جس میں مہوش خود بھی عقب میں ہنستی مسکراتی دکھائی دے رہی ہیں۔

شیئر کردہ تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’میں اپنے اس چھوٹے سے فارم کو بہت مِس کررہی ہوں۔

ساتھ ہی انہوں نے مختلف ہیش ٹیگز کا استعمال بھی کیا جن میں ’عید 2020‘، ’عید مبارک‘ اور ’پوزر کلب‘ شامل ہیں۔