ٹک ٹاک بالکل پسند نہیں: عمران عباس

ٹک ٹاک بالکل پسند نہیں: عمران عباس

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ انسٹاگرام صرف اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لئے استعمال کرتا ہوں۔ عمران عباس نئی ڈرامہ سیریل  امانت  میں اداکارہ صبور علی کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔