نکولس کیج نے بیٹے سے 4 سال چھوٹی لڑکی سے پانچویں شادی کرلی

نکولس کیج نے بیٹے سے 4 سال چھوٹی لڑکی سے پانچویں شادی کرلی

 میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کی یہ پانچویں شادی ہے ۔نکولس کیج کی نئی اہلیہ ریکو شباتا ان کے سب سے بڑے بیٹے سے 4سال چھوٹی ہیں۔لاس ویگاس کے ایک ہوٹل میں 16 فروری کو ہونے والی شادی کی تقریب کو محدود رکھا گیا تھاتاہم نکولس کیج نے شادی کی تصدیق کی اورکہا کہ وہ بہت خوش ہیں۔