معیار گرنے کے باعث تھیٹر پر کام کرنا چھوڑدیا:سہیل احمد

معیار گرنے کے باعث تھیٹر پر کام کرنا چھوڑدیا:سہیل احمد

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار نے کا کہ میرے گھرانے کا تعلق علم و ادب اور درس و تدریس سے ہےمیری پانچ فلمیں مکمل ہو چکی ہیں لیکن یہ نہیں معلوم ان کی ریلیز کب ہو گی ۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرا بیٹا بھی شوبز میں قسمت آزمائی کر رہاہے ، اس نے لندن سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے ۔میں نے اسے اس کی مرضی کے مطابق فیلڈ کا انتخاب کرنے کی اجازت دی ہے کیونکہ میں بچوں پر مرضی مسلط کرنے کا قائل نہیں ۔