سلمان خان کا فلم میں استعمال شدہ تولیہ تین لاکھ سے زائد میں نیلام

سلمان خان کا فلم میں استعمال شدہ تولیہ تین لاکھ سے زائد میں نیلام

 میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے ذریعہ ایک فلم میں استعمال کئے گئے تولیہ کی نیلامی کی گئی، سلمان خان نے یہ تولیہ سال 2004 میں آئی فلم مجھ سے شادی کروگی میں استعمال کیا تھا۔ کئی سالوں بعد اس تولیہ کو ایک لاکھ 42 ہزار روپے ( یعنی3 لاکھ 25 ہزار پاکستانی روپے ) میں نیلام کیا گیا ہے ۔