مایا علی نے اپنی تکلیف دہ زندگی سے پردہ اٹھا دیا

مایا علی نے اپنی تکلیف دہ زندگی سے پردہ اٹھا دیا

انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج کل میری زندگی اس کے ساتھ گزر رہی ہے۔ اداکارہ اکثر و بیشتر مداحوں سے اپنی صحتیابی کیلئے دعا کا تو کہتی رہتی ہیں لیکن انہوں نے اپنی بیماری کے حوالے سے اب تک لب کشائی نہیں کی ہے۔

گزشتہ دنوں ایک میک آرٹسٹ نے بھی مایا کے تکلیف میں بھی تحمل مزاجی سے کام کو سراہا تھا۔