تازہ ترین
  • بریکنگ :- ہم نے آئی ایم ایف پروگرام کوبحال کیا ،مفتاح اسماعیل
  • بریکنگ :- عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت بڑھ رہی ہے،مفتاح اسماعیل
  • بریکنگ :- پٹرول کی نئی قیمت 248روپے 74پیسے ہوگی،مفتاح اسماعیل
  • بریکنگ :- نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے ہوگا،مفتاح اسماعیل
  • بریکنگ :- بجٹ میں امیرطبقے پرٹیکس لگایا ہے،مفتاح اسماعیل
  • بریکنگ :- عمران خان نےآئی ایم ایف معاہدہ توڑکر 233ارب کانقصان کیا،مفتاح اسماعیل
  • بریکنگ :- عمران خان حکومت نے لیوی 4روپےمرحلہ واربڑھانےکااعلان کیاتھا،مفتاح اسماعیل
  • بریکنگ :- عمران خان معاہدے کے مطابق پٹرول ،ڈیزل پر 70روپےٹیکس ہوناچاہیے تھا،مفتاح اسماعیل
  • بریکنگ :- حکومت ڈیزل پر 5 ،پٹرول پر 10روپے ٹیکس لے رہی ہے،مفتاح اسماعیل
  • بریکنگ :- 19لاکھ میں سے 11لاکھ گھرانوں کو 2ہزارروپے دے چکے ،مفتاح اسماعیل
  • بریکنگ :- عمران خان نے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی،مفتاح اسماعیل

آزادی پر تبصرہ، راکھی نے کنگنا رناوت کو غدار قرار دیدیا

Published On 17 November,2021 09:34 am

ممبئی: (روزنامہ دنیا) انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کو بھیک قرار دینے پر راکھی ساونت نے کنگنا کو غدار قرار دے دیا۔

 

میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے چند روز قبل اپنے بیان میں آزادی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت نے انگریزوں سے 1947 میں بھیک میں آزادی لی ہے۔ ان کے اس بیان پر کنگنا کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ایسے میں راکھی ساونت نے بھی کنگنا پر طنز کے خوب تیر برسائے۔

راکھی ساونت نے کنگنا کی آواز کو کتوں کے بھونکنے کی آواز میں ڈب کی گئی ویڈیو شیئر کی، راکھی کی جانب سے کنگنا کو غدار قرار دیئے جانے پر ان کے مداح انہیں "قومی چاہت" اور "کوئن آف میمز" قرار دے رہے ہیں۔