مہوش حیات کا ہمایوں سعید کو مبارکباد کیلئے انوکھا انداز

مہوش حیات کا ہمایوں سعید کو مبارکباد کیلئے انوکھا انداز

مہوش حیات نے یہ انداز دوست اور ساتھی اداکار ہمایوں سعید کو نیٹ فلیکس کی ڈرامہ سیریل میں کام ملنے پر مبارکباد پیش کرنے کیلئے اپنایا۔ انہوں نے ہمایوں سعید کے حوالے سے کہا کہ انہیں ان کے اس ڈرامے میں کاسٹ ہونے پر بہت خوشی ہے، ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار ہمایوں سعید   دی کراؤن   کے پانچویں سیزن میں برطانوی شہزادی کے مقابل ایک پاکستانی سرجن کا کردار ادا کرینگے۔