تازہ ترین
  • بریکنگ :- 23مارچ کومہنگائی مارچ ہوگا،مولانافضل الرحمان
  • بریکنگ :- اپوزیشن جماعتیں مارچ کوکامیاب بنائیں گی،مولانافضل الرحمان
  • بریکنگ :- ملک کےہرکونےسےعوام اسلام آبادآئیں گے،مولانافضل الرحمان
  • بریکنگ :- مارچ حکمرانوں کےخاتمےکےلیےآخری کیل ثابت ہوگا،فضل الرحمان
  • بریکنگ :- منی بجٹ سےمہنگائی دگنی ہوگئی ،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- پی ڈی ایم نے منی بجٹ کومسترد کردیا،مولانافضل الرحمان
  • بریکنگ :- منی بجٹ واپس لیا جائے،مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ
  • بریکنگ :- انہوں نےملکی معیشت کوکھلونابنادیا،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- اسٹیٹ بینک کوعالمی مالیاتی اداروں کاغلام بنادیا گیا ،فضل الرحمان
  • بریکنگ :- مہنگائی نےعام آدمی کی کمرتوڑدی ،مولانافضل الرحمان
  • بریکنگ :- حکمرانوں کوعوام کی چیخیں سنائی نہیں دےرہیں،فضل الرحمان
  • بریکنگ :- ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نےمصنوعی ایمانداری کا آئینہ دکھادیا،فضل الرحمان
  • بریکنگ :- ملکی تاریخ کی کرپٹ حکومت ثابت ہوئی،مولانافضل الرحمان
  • بریکنگ :- آئندہ الیکشن میں مشینوں کاسہارالینےکی کوشش ہورہی ہے،فضل الرحمان
  • بریکنگ :- فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان مجرم قرارپائے،فضل الرحمان
  • بریکنگ :- عمران خان نے22 کےقریب اکاؤنٹس چھپائے،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- 22اکاؤنٹس چھپانےوالےکوتحفظ دیا جارہا ہے،فضل الرحمان
  • بریکنگ :- الیکشن کمیشن پوری جماعت کوکالعدم قراردے،فضل الرحمان
  • بریکنگ :- ای وی ایم آرٹی ایس کا دوسرا نام ہے،مولانا فضل الرحمان

آئمہ بیگ ایف بی آر کی ساڑھے 8 کروڑ کی نادہندہ

Published On 14 January,2022 09:31 am

لاہور: (روزنامہ دنیا) انکم ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والے شوبز ستارے ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کی ساڑھے 8 کروڑ کی نادہندہ نکلیں، ایف بی آر نے گلوکارہ آئمہ بیگ کی گاڑیاں ضبط کرنے کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔

گلوکارہ آئمہ بیگ سال 2018 سے 2020 تک کی انکم ٹیکس نادہندہ ہیں، ایف بی آر نے گلوکارہ کو نوٹس جاری کر دیا۔