رجب بٹ اور ندیم نانی والا نے سفری پابندی کی فہرست سے نام نکالنے کی درخواستیں دائر کر دیں

رجب بٹ اور ندیم نانی والا نے سفری پابندی کی فہرست سے نام نکالنے کی درخواستیں دائر کر دیں

رجب بٹ اور ندیم نانی والا نے سفری پابندی کی فہرست سے نام نکالنے کی درخواستیں دائر کر دیں۔

بیرسٹر راجہ قدیر جنجوعہ اور احد کھوکھر کے ذریعے درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہیں جبکہ درخواستوں میں استدعا کی گئی ہے کہ رجب بٹ اور ندیم نانی والا کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالا جائے۔

درخواست میں ایف آئی اے، سیکریٹری داخلہ و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔