سنیل شیٹھی کے بیٹے کیساتھ فلم، اکشے کمار نے خبروں کو جعلی قرار دیدیا

سنیل شیٹھی کے بیٹے کیساتھ فلم، اکشے کمار نے خبروں کو جعلی قرار دیدیا

اب یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا نے اکشے کمار کے ساتھ سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان کو مرکزی کردار میں کاسٹ کیا ہے تاہم بالی ووڈ کھلاڑی نے ایک بار پر اس خبر کی تردید کردی۔

 

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اکشے کمار نے کہا کہ جھوٹی خبروں کا اسکیل 10 میں سے 10 ہے، کیوں نہ میں جھوٹی خبروں کو مسترد کرنے کا کاروبار شروع کردوں۔