لڑکیاں کسی لڑکے کو بھائی نہیں بول سکتیں، نمل یونیورسٹی کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

لڑکیاں کسی لڑکے کو بھائی نہیں بول سکتیں، نمل یونیورسٹی کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

سوشل میڈیا پر نمل یونیورسٹی کے حوالے سے جعلی نوٹی فکیشن وائرل ہوا ہے جس میں انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لڑکیاں کسی لڑکے کو بھائی نہیں بول سکتیں انہیں ان کے نام سے مخاطب کیا جائے، فیصلہ لڑکوں کے جذبات مجروح ہونے سے بچانے کی خاطر کیا گیا ہے۔

دوسری طرف سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپن ےایک بیان میں ترجمان یونیورسٹی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن جعلی ہے۔