ایم کیو ایم کی این اے 242 میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں بے بنیاد قرار

ایم کیو ایم کی این اے 242 میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں بے بنیاد قرار

انہوں نے کہا ہے کہ کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر سید مصطفیٰ کمال امیدوار ہیں۔

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے مزید بتایا ہے کہ کسی بھی جماعت کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے مختلف خبروں کی تردید کرتے ہیں۔