پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ میچ ملتان منتقل بارے خبر جھوٹ نکلی

پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ میچ ملتان منتقل بارے خبر جھوٹ نکلی

پی سی بی ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تیسراٹیسٹ میچ ملتان منتقل کرنےکی خبرمیں کوئی صداقت نہیں ہے، شائقین افواہوں پر کان نہ دھریں۔

کرکٹ بورڈ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں تیسراٹیسٹ میچ شیڈول کےمطابق24اکتوبرکوکھیلاجائے گا۔