کورونا ویکسین لگانے کی تیاریاں مکمل: نادرا مریضوں کو میسج کے ذریعے سینٹرز کی معلومات دیگا

کورونا ویکسین لگانے کی تیاریاں مکمل: نادرا مریضوں کو میسج کے ذریعے سینٹرز کی معلومات دیگا

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی ہدایت کے مطابق نادرا اور محکمہ صحت نے مشترکہ حکمت عملی واضح کی ہے ۔ پہلے فیز میں پریامیڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز کو ویکیسن لگائی جائے گی ۔

وزارت صحت نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی اور بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں سینٹرز قائم کر دئیے ہیں جبکہ این سی او سی نے ملک بھر میں ویکسین سینٹر قائم کرنے کی بھی منصوبہ بندی کرلی ہے۔