روزانہ کم مقدار میں اسپرین کا استعمال کورونا سے بچانے میں مددگار

روزانہ کم مقدار میں اسپرین کا استعمال کورونا سے بچانے میں مددگار

یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ سپرین ورم کش دوا ہے اور سابقہ تحقیقی رپورٹس میں دریافت کیا گیا ہے کہ یہ ممکنہ طور پر مدافعتی نظام کو کچھ وائرل انفیکشن سے مقابلہ کرنے میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔