’کورونا کی دوسری ڈوز لگوانے افراد بغیر مسیج کا انتظار کیے ویکسین لگوائیں‘

’کورونا کی دوسری ڈوز لگوانے افراد بغیر مسیج کا انتظار کیے ویکسین لگوائیں‘

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی) کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے اہل افراد کے لئے اہم اطلاع دی گئی۔

ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ وہ تمام افراد جن کی دوسری ڈوز کا مقرر وقت ہو چکا ہے وہ ہفتے کے ساتوں دن میسج کا انتظار کیئے بغیر کسی بھی ویکسین سینٹر سے اپنی دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں۔ اتوار کا دن خصوصی طور پہ دوسری ڈوز کے لئے مقرر ہے۔