عوام نے ویکسین نہ لگوائی تو جان کو سنگین خطرات لاحق ہونگے:جرمن وزیر صحت

عوام نے ویکسین نہ لگوائی تو جان کو سنگین خطرات لاحق ہونگے:جرمن وزیر صحت

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلتھ منسٹر جینز اسپاہن نے شہریوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند ماہ میں جرمن عوام ویکسین لگوائے گی تو صحتیاب ہوگی یا پھرمر جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان سردیوں کے آخر تک جرمن عوام کو ڈیلٹا ویرینٹ سے بڑے خطرے کا سامنا ہے جبکہ جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے کورونا کی انسداد کی موجودہ پالیسیوں کوناکافی قرار دے دیا ہے۔