سخت جان بیکٹیریا کے خلاف نیا ہتھیار، لیزر شعاعیں!

سخت جان بیکٹیریا کے خلاف نیا ہتھیار، لیزر شعاعیں!

سائنسدانوں نے اسے مختصر مدت کی پلس لیزر کہا ہے جس کی بدولت ناقابلِ علاج بیکٹیریا اور دیگر ایسے جراثیم ختم کئے جاسکتے ہیں جو کسی بھی طرح تلف نہیں ہوتے۔ سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ انتہائی مختصر لیزر سے صحتمند انسانی خلیات کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔

اس کی تفصیل بائیو فوٹونکس نامی جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ اس سے ڈھیٹ جراثیم کو تباہ کرنے کا راستہ کھلا ہے۔