سندھ رینجرز کی جانب سے کورنگی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سندھ رینجرز کی جانب سے کورنگی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ترجمان رینجرز کے مطابق علاقے کے غریب اور مستحق افراد کو مفت طبی سہولیات مہیا کی گئیں۔ طبی کیمپ میں آرتھو پیڈک اسپیشلسٹ، میڈیکل اسپیشلسٹ،ای این ٹی اور دیگرڈاکٹرز نے ڈھائی ہزار سے زائدمریضوں کا معائنہ کیا جن میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل تھے۔