پاکستان میں اومی کرون کے 75کیسز کی تصدیق

پاکستان میں اومی کرون کے 75کیسز کی تصدیق

قومی ادارہ صحت کےمطابق اسلام آباد میں 17،کراچی میں33 اور لاہور میں 13کیسز سامنے آئے۔ اومی کرون کے12کیسز بیرون ملک سے آنے والےافراد میں پائے گئے۔

متعلقہ ادارے اومی کرون کےپھیلاؤ کو روکنے کیلئے کنٹیکٹ ٹریسنگ کررہےہیں۔ 13 دسمبر 2021 کو پاکستان کے شہر کراچی میں پہلا اومی کرون کا کیس سامنے آیا ۔ پاکستان میں اب تک 75 کیسز اومی کرون کے سامنے آ چکے ہیں۔