بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی، وائر س پھیلنے کی شرح صفر رپورٹ

بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی، وائر س پھیلنے کی شرح صفر رپورٹ

محکمہ صحت بلوچستان کےمطابق صوبے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، بلوچستان میں کورونا سے 35 ہزار 483 افرد متاثر ہوئے ہیں جبیہ 35ہزار 102مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

صوبے میں کورونا وائرس سے 378 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، گذشتہ روز صوبے کے 05 اضلاع میں کورونا کے56 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے03افراد کے ٹیسٹ کے رپورٹ آنا باقی ہیں۔