بلوچستان میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیس رپورٹ

بلوچستان میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیس رپورٹ

محکمہ صحت بلوچستان میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 2.06 فیصد ہوگئی ہے اور متاثرہ مریضوں کی تعداد 35 ہزار 510 ہے 15 لاکھ 23 ہزار 164 افراد کی سکریننگ میں سے 5 لاکھ 12 ہزار 192 منفی آئے ہیں۔

کورونا سے ابتک 35 ہزار 158 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں، صوبے بھر میں فعال کیسز کی تعداد 4 ہے، کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 378 ہے۔