پاکستانی ڈرگ مینو فیکچرز کو یو اے ای میں رجسٹرڈ کر لیا گیا

پاکستانی ڈرگ مینو فیکچرز کو یو اے ای میں رجسٹرڈ کر لیا گیا

یو اے ای میں پاکستانی ڈرگ مینو فیکچرز کی رجسٹریشن سے ادویات کی برآمدات میں اضافہ ہوگا، ادویات کی برآمد ات سے ریونیو بڑھنے کے ساتھ ساتھ روز گار کے مواقع کھلیں گے۔

اقدام سے پاکستانی انڈسٹری کی انٹرنیشنل ڈرگ بزنس میں نئی راہیں کھلیں گی، پاکستان میں کثیر زرمبادلہ آئے گا۔