حکومت کا پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے لیے نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے لیے نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ

پاکستان میڈیکل کمیشن کے صدر اشرف نظامی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر کے مختلف ہسپتالوں کے لیے 3000 چارج نرسیں بھرتی کی جائیں گی۔

اشرف نظامی نے مزید بتایا کہ ہسپتالوں میں 3 ہزار نرسوں کی بھرتی کے لئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔