صوبہ پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 17 کیسز رپورٹ

صوبہ پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 17 کیسز رپورٹ

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور سے 2، راولپنڈی سے 14 اور قصور سے ڈینگی کا ایک کیس رپورٹ ہوا۔

صوبے میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کے 92 کیسز جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی کے 396 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔