ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ، تعداد 47 ہوگئی

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ، تعداد 47 ہوگئی

قومی ادارہ صحت کے مطابق بلوچستان سےپولیو کیسز کی مجموعی تعداد23 تک پہنچ گئی جبکہ سندھ میں 13، خیبر پختونخوا میں 9 بچے پولیو سے معذور ہوئے۔

اسی طرح پنجاب اور اسلام آبار سے ایک ، ایک پولیو کیس رپورٹ ہوچکا ہے, رواں سال ملک کے 76 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔