وزیراعظم نے اسد عمر کو وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش کردی

وزیراعظم نے اسد عمر کو وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش کردی

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں ان کی وفاقی کابینہ میں واپسی سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو ایک بار پھر وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش کی ہے۔