وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی۔ اس ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔