راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ملکی دفاع کیلئے ہر خطرے کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت سالانہ فارمیشن کمانڈر کانفرنس ہوئی۔ اجلاس میں ملک کی اندرونی سیکیورٹی کو درپیش چیلنجز اور ان سے نمٹنے کی حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سالانہ فارمیشن کمانڈر کانفرنس میں خطے کی صورتحال اور قومی سلامتی امور کا جائزہ بھی لیا گیا۔ کانفرنس کے شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک کی خدمت کیلئے تمام کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔
Fmn Comds’ Conf. COAS hailed befitting response during Feb stand off with India. “Pak Army remains fully capable & ready to respond to any threat for def of motherland. Successes of Op RuF will carry fwd the gains made so far towards enduring peace & stability”, COAS. (2 of 2). pic.twitter.com/V82xxTfHfG
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) June 12, 2019
Annual Formation Commanders’ Conference held at GHQ. Forum reviewed geo-strategic and national security environment. Internal security landscape of the country, challenges being confronted and responses were discussed in detail.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) June 12, 2019
(1 of 2). pic.twitter.com/eHWT9TFzse