تازہ ترین
  • بریکنگ :- نواب شاہ:یوسی 4 وارڈنمبر 3 کامکمل غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ
  • بریکنگ :- جھڈو:پیپلزپارٹی کے امدادعلی شاہ 800 ووٹ لے کر کامیاب
  • بریکنگ :- جھڈو:ایم کیو ایم کے محمد کامران 40ووٹ حاصل کرسکے
  • بریکنگ :- میونسپل کمیٹی ٹھل کے 10 وارڈزسےپیپلز پارٹی کامیاب
  • بریکنگ :- عمرکوٹ: ٹاؤن کمیٹی ڈھوروناروکے 5 وارڈ پر پیپلز پارٹی ، 3 پر جی ڈی اےکامیاب
  • بریکنگ :- سندھ بلدیاتی انتخابات، لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کو شکست
  • بریکنگ :- جی ڈی اے اورلاڑکانہ عوامی اتحاد 2 ٹاؤن کمیٹیوں سے کامیاب
  • بریکنگ :- ڈوکری ٹاؤن کمیٹی کے 4میں سے 3 وارڈزپرجی ڈی اے اورلاڑکانہ عوامی اتحادکامیاب
  • بریکنگ :- باڈہ ٹاؤن کمیٹی کے 14میں سے 8 وارڈزپرلاڑکانہ عوامی اتحاداورجی ڈی کامیاب
  • بریکنگ :- نواب شاہ :پیپلزپارٹی کےآفتاب احمد غوری 232 ووٹ لے کر کامیاب
  • بریکنگ :- نواب شاہ :آزاد امیدوار طالب حسین 124 ووٹ لے سکے
  • بریکنگ :- نوکوٹ :ٹاؤن کمیٹی وارڈ نمبر 3 کامکمل غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ
  • بریکنگ :- نوکوٹ: ایم کیو ایم پاکستان کے ریحان رضا 602 ووٹ لے کر کامیاب
  • بریکنگ :- نوکوٹ:پیپلزپارٹی کےبابوسہیل امیدقائمخانی 323 ووٹ لےسکے
  • بریکنگ :- میرپورماتھیلو:میونسپل کمیٹی وارڈنمبر 6 کا مکمل غیرحتمی نتیجہ
  • بریکنگ :- میرپورماتھیلو: پیپلزپارٹی امیدوار شہبازخان 906 ووٹ لےکر کامیاب
  • بریکنگ :- میرپور ماتھیلو: جی ڈی اے کے نذر محمد بزدار 354 ووٹ لےسکے
  • بریکنگ :- شکارپور:ٹاؤن کمیٹی گڑھی یاسین وارڈنمبر 3 اور 4 سےپیپلزپارٹی امیدوار کامیاب
  • بریکنگ :- عمرکوٹ:میونسپل کمیٹی وارڈنمبر 14 کامکمل غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ
  • بریکنگ :- عمرکوٹ: 14وارڈزمیں سے 8 پرپیپلزپارٹی اور 6 پرپی ٹی آئی کامیاب
  • بریکنگ :- نصیرآباد:ٹاؤن کمیٹی وارڈنمبر 8کامکمل غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ
  • بریکنگ :- نصیرآباد: پیپلز پارٹی کےرمیش لعل 408 ووٹ لے کرکامیاب
  • بریکنگ :- نصیرآباد:آزاد امیدوار بشیر احمد شیخ 206 ووٹ حاصل کرسکے
  • بریکنگ :- جھڈو: ٹاؤن کمیٹی وارڈ نمبر 11 کا مکمل غیر حتمی نتیجہ

پاکستان سے دورے کی دعوت ملی تو قبول کریں گے: ترجمان افغان طالبان

Last Updated On 25 July,2019 02:57 pm

دوحہ: (دنیا نیوز) افغان طالبان نے کہا ہے اگر پاکستان انہیں دورے کی دعوت دیتا ہے تو وہ ضرور جائیں گے اور وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملیں گے۔

دوحہ سے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خطے اور ہمسایہ ممالک کے دورے کرتے رہتے ہیں، اگر انہیں پاکستان کی طرف سے رسمی دعوت ملتی ہے تو وہ جائیں گے، پاکستان بھی ہمارا ہمسایہ اور مسلمان ملک ہے۔

انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے 2016 میں کابل سے اغوا کیے گئے دو غیر ملکیوں کی رہائی سے متعلق بیان کو بھی سراہا۔