وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو امن کا پیغام دیا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو امن کا پیغام دیا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پوری قوم کی آواز ہے، وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی قوم کی ترجمانی کا حق ادا کیا ہے، انہوں نے دنیا کے سامنے بھارت کی مکاری کا پردہ فاش کر دیا، بھارت کا تعصب دنیا کے سامنے ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا ہے۔