'بھارت نے مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل کر دیا، اقوام متحدہ نوٹس لے'

'بھارت نے مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل کر دیا، اقوام متحدہ نوٹس لے'

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو نافذ کر رکھا ہے، مسئلہ کشمیر 2 ممالک نہیں، 2 نظریات کا تنازع ہے، پاکستان کی معیشت مضبوط بنانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔