آزاد کشمیر پر قبضے سے پہلے ایئر فورس سے ضرور مشورہ لیں: میجر جنرل آصف غفور کا بھارتی وزیر کو جواب

آزاد کشمیر پر قبضے سے پہلے ایئر فورس سے ضرور مشورہ لیں: میجر جنرل آصف غفور کا بھارتی وزیر کو جواب

انہوں نے بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا جہاں تک آرٹیکل 370 کے خاتمے اور مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا تعلق ہے تو جس تحریک آزادی کو بھارت گزشتہ 72 سال میں خفیہ و ظاہری کوششوں کے ذریعے بھی نہ دبا سکا تو یہ کاغذ بھی اس تحریک کا کچھ نہ بگاڑ سکے گا۔

میجر جنرل آصف غفور نے کہا انشااللہ بھارت اس تحریک کو کامیاب ہوتے دیکھے گا۔