گوگل پر سرچ ہونیوالے لیڈروں میں عمران خان نے مودی کو پیچھے چھوڑ دیا

گوگل پر سرچ ہونیوالے لیڈروں میں عمران خان نے مودی کو پیچھے چھوڑ دیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک لیڈروں میں سے گوگل پر سرچ کیے جانے والوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان دوسرے نمبر پر ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پانچواں نمبر ہے۔