بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ رابطوں کا اہم ذریعہ ثابت ہوگا: شاہ محمود قریشی

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ رابطوں کا اہم ذریعہ ثابت ہوگا: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پائیدار ترقی کیلئے نجی شعبہ کی شراکت ضروری ہے، پاکستان اور چین باہمی شراکت سے آگے بڑھ رہے ہیں، سی پیک کی تکمیل پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔