وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں چئیرمین ایف بی آر اور دیگر اعلی حکام بھی شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مہنگائی اور عوام کو ریلیف دیئے جانے سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظم عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کیلئے ہدایات جاری کریں گے۔