وزیراعظم سے ولید اقبال، خسرور بختیار کی ملاقات، سیاسی و وزارتوں کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے ولید اقبال، خسرور بختیار کی ملاقات، سیاسی و وزارتوں کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کی۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹر ولید اقبال نے ملاقات کی اور سینیٹ میں نئے بل لانے سے متعلق مشاورت کی۔

عمران خان سے وزیر ریلوے شیخ رشید کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے شیخ رشید سے انکی صحت دریافت کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور ایم ایل ون منصوبے پر بات چیت کی گئی، وزیراعظم نے شیخ رشید کو آرام کا مشورہ دیا۔